تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ جامَہ" کے متعقلہ نتائج

حِین

ہنگام، زمانہ، وقت

حِینی

حین (رک) سے منسوب یا متعلق ، زندہ.

حِین حِیلے

ٹالم ٹول ، بہانے بازی ، حیلے حوالے.

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

حِین حَیاتی

زندگی بھر کا ، تمام عُمر کا.

حِیناً بَعدَ حِینٍ

حِینِ حَیات

عمر بھر کے لئے، پوری زندگی کے لئے، جب تک زندگی ہے

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفہء حین حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے.

مُعافیِ حِین حَیات

(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے

اِسْتِحْقاقِ حِین حَیاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ جامَہ کے معانیدیکھیے

زیرِ جامَہ

zer-e-jaamaज़ेर-ए-जामा

اصل: فارسی

وزن : 2222

زیرِ جامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاجامہ، لہنگا، سایہ
  • ان٘گرکھا
  • (گھڑ سواری) وہ کپڑا جو گھوڑے کی پیٹھ پر زین کے نیچے ڈالتے اور اس پر چار جامہ رکھتے ہیں

English meaning of zer-e-jaama

Noun, Masculine

  • undergarment, underwear, innerwear
  • garment worn below the waist e.g. - trousers, pants, skirt
  • the cloth kept on the back of the horse under the saddle

ज़ेर-ए-जामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमर से नीचे पहनने का कपड़ा; अधोवस्त्र
  • पाजामा, लहंगा, पेटीकोट, अधोवस्त्र
  • अंगरखा
  • वह कपड़ा जो ज़ीन के नीचे घोड़े की पीठ पर डाला जाता है
  • पाजामा आदि के नीचे पहनने का वस्त्र, कमर से नीचे पहनने का कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ جامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ جامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone