تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیرِ عِتاب" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ عِتاب کے معانیدیکھیے

زیرِ عِتاب

zer-e-'itaabज़ेर-ए-'इताब

اصل: عربی

وزن : 22121

زیرِ عِتاب کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

شعر

English meaning of zer-e-'itaab

Adjective, Masculine

  • cursed, object of someone's anger or displeasure

ज़ेर-ए-'इताब के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • शापित, किसी के क्रोध या नाराजगी की वस्तु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیرِ عِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیرِ عِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone