تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ دام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ دام کے معانیدیکھیے
زیرِ دام کے اردو معانی
صفت
- جال میں پھنسا ہوا، گرفتار
- مسخر
شعر
جنوں میں اور خرد میں در حقیقت فرق اتنا ہے
وہ زیر در ہے ساقی اور یہ زیر دام ہے ساقی
میں دل کو اس کی تغافل سرا سے لے آیا
اور اپنے خانۂ وحشت میں زیر دام رکھا
English meaning of zer-e-daam
Adjective
- trap, defeat
ज़ेर-ए-दाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जाल में फँसा हुआ, गिरफ़्तार
- जीता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ دام)
زیرِ دام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔