تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ آب کے معانیدیکھیے
زیرِ آب کے اردو معانی
صفت
-
پانی کے نِیچے، پانی کی تہہ میں، پانی میں، وہ قطعۂ اراضی جو پانی میں ڈوب گیا ہو
مثال - یہ زیر آب کا منظر کنتا حسین تھا۔
شعر
مکاں تو سطح دریا پر بنائے ہیں حبابوں نے
اثاثے گھر کے لیکن سب نے زیر آب رکھے ہیں
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں
ڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
میں بحر فکر میں ہوں غرق اس لیے نایابؔ
گہر مجھے بھی کوئی زیر آب مل جائے
English meaning of zer-e-aab
Adjective
ज़ेर-ए-आब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पानी के नीचे, पानी की तह में, पानी में, पानी के भीतर, वह ज़मीन जो पानी में डूब गई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ آب)
زیرِ آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔