تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر دَسْتی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر دَسْتی کے معانیدیکھیے

زیر دَسْتی

zer-dastiiज़ेर-दस्ती

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

زیر دَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماتحتی، محکومی، فرمانبرداری

    مثال امام صاحب کو قاضی القضاۃ کی خِدمت پر منصوب کر کے اپنی زیر دستی میں رکھنا چاہا۔

Urdu meaning of zer-dastii

Roman

  • maatahtii, mahkuumii, farmaambardaarii

English meaning of zer-dastii

Noun, Feminine

ज़ेर-दस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधीनता, मातहती, फ़रमाँबर्दारी

    उदाहरण इमाम साहिब को क़ाज़ी अलकज़ा की ख़िदमत पर मंसूब कर के अपनी ज़ेर दस्ती में रखना चाहा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر دَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر دَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone