تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر دَسْتَخَطی" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر دَسْتَخَطی کے معانیدیکھیے

زیر دَسْتَخَطی

zer-dastaKHatiiज़ेर-दस्तख़ती

اصل: فارسی

وزن : 212112

Roman

زیر دَسْتَخَطی کے اردو معانی

صفت

  • جس کے دستخط ذیل میں کیے گئے ہوں، تحریر کے آخر میں یا اُس کے نیچے دستخط کنندہ

Urdu meaning of zer-dastaKHatii

Roman

  • jis ke dastKhat jel me.n ki.e ge huu.n, tahriir ke aaKhir me.n ya is ke niiche dastKhat kanundaa

English meaning of zer-dastaKHatii

Adjective

  • the undersigned

ज़ेर-दस्तख़ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके हस्ताक्षर नीचे किए गए हों, लेख के अंत में या उसके नीचे हस्ताक्षर किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر دَسْتَخَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر دَسْتَخَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone