تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِہْنی اِنْتِشار" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہْنی اِنْتِشار کے معانیدیکھیے

ذِہْنی اِنْتِشار

zehnii-intishaarज़ेहनी-इंतिशार

اصل: عربی

Roman

ذِہْنی اِنْتِشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

Urdu meaning of zehnii-intishaar

Roman

  • Khyaalaat kii paraagandgii, pareshaan Khyaalii

English meaning of zehnii-intishaar

Noun, Masculine

  • a mental aberration on your part

ज़ेहनी-इंतिशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानसिक अशांति, मन का विभिन्न चीज़ों और बातों में उलझ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِہْنی اِنْتِشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِہْنی اِنْتِشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone