تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیبائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیبائِش کے معانیدیکھیے
زیبائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سجاوٹ، آرائش، آراستگی، زینت نیز خوشنمائی
مثال - شہر کے دکانداروں نے بھی اپنی دکانوں کی بہت اچھی طرح سے زیبائش کی تھی
- زیب و زینت کی شے
شعر
یہ قفس ہے گھر کی زیبائش بڑھانے کے لیے
یہ پرندے تو نہیں ہیں آشیانے کے لیے
ضرورت آشکارا کرتی ہے نام و نسب سب کا
وگرنہ جو حسیں ہوتے ہیں زیبائش نہیں کرتے
اب کیا نام کی زیبائش ہی
ہر گھر کی تختی پر دیکھیں
English meaning of zebaa.ish
Noun, Feminine
-
adornment, elegance, decoration
Example - Shahar ke dukandaron ne bhi apni dukanon ki bahut achchhi tarah se zebaaish ki thi
- ornament
ज़ेबाइश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیبائِش)
زیبائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔