تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیبا کے معانیدیکھیے
زیبا کے اردو معانی
صفت
- خوشنما، خوبصورت
- زیب و زینت دینے والا، سجا ہوا
-
موزوں، متناسب، سزاوار، مُناسب، شایان شان
مثال - بزرگوں اور استاد سے تیز لہجہ میں گفتگو زیبا نہیں سمجھی جاتی
شعر
یہ اک بوسے پہ اتنی بحث یہ زیبا نہیں تم کو
نہیں ہے یاد مجھ کو خیر اچھا لے لیا ہوگا
دعوۂ انسانیت مائلؔ ابھی زیبا نہیں
پہلے یہ سوچو کسی کے کام آ سکتا ہوں میں
ذرے ذرے میں بکھر جانا ہے تکمیل حیات
مجھ کو یہ زیبا نہیں اب ذات میں سمٹا رہوں
English meaning of zebaa
Adjective
- adorning, becoming, befitting, beautiful
- arranged, fit, proper
-
elegant, graceful
Example - Buzurgon aur ustad se tez lahja men guftagu zeba nahin samjhi jati
ज़ेबा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छा दिखाई देने वाला, ख़ूबसूरत
- बनाव-सिंगार देने वाला, सजा हुआ
-
औचित्यपूर्ण, जिसमें हर चीज़ सही अनुपात और नाप से हो
उदाहरण - बुज़ुर्गों और उस्ताद से तेज़ लहजे में गुफ़्तगू ज़ेबा नहीं समझी जाती
- दंडित, उचित, इज़्ज़त या पद के अनुरूप
زیبا کے قافیہ الفاظ
زیبا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیبا)
زیبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔