تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیبِ داسْتان" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیبِ داسْتان کے معانیدیکھیے

زیبِ داسْتان

zeb-e-daastaanज़ेब-ए-दास्तान

اصل: فارسی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

زیبِ داسْتان کے اردو معانی

صفت

  • کہانی کی مبالغہ آرائی (کہانی کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لیے)

شعر

Urdu meaning of zeb-e-daastaan

  • Roman
  • Urdu

  • kahaanii kii mubaalaGa aaraa.ii (kahaanii ko zyaadaa dilchasp banaane ke li.e

English meaning of zeb-e-daastaan

Adjective

  • exaggeration in story (to make it more interesting)

ज़ेब-ए-दास्तान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहानी की अतिशयोक्ति (कहानी को और अधिक दिलचस्प बनाने के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیبِ داسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیبِ داسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone