تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَوال آمادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَوال آمادَہ کے معانیدیکھیے
زَوال آمادَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اِنحطاط پذیر، آمادۂ زوال، جو زوال کی طرف جانے کو آمادہ ہو، زوال پذیر، جو فانی ہو
شعر
آرزوئیں کمال آمادہ
زندگانی زوال آمادہ
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام
مہر گردوں ہے چراغ رہ گزار باد یاں
ہے لفظ و معنی کا رشتہ زوال آمادہ
خیال پیدا ہوا بھی نہ تھا کہ مر بھی گیا
English meaning of zavaal-aamaada
Persian, Arabic - Adjective
- heading towards decay or destruction
ज़वाल-आमादा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो पतन की ओर जाने को तैयार हो, पतनोन्मुख, जो नाशवान हो, नश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَوال آمادَہ)
زَوال آمادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔