تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظواہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظواہر کے معانیدیکھیے
ظواہر کے اردو معانی
مذکر
- ظاہری صورتیں، ظاہری کی جمع، بواطن کی ضد
- فرقۂ ظاہریہ کے ماننے والے لوگ
- زمین کی بلندیاں، زمین سے اُگی ہوئی چیزیں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
وہ راز جو کھولے گا ظواہر کی حقیقت
تو بولے بتا دوں تو میں وہ بات بتا دوں
سمجھے ہے تو بس میرے ظواہر کے اشارے
میں اپنے پہ آؤں تو تری ذات بتا دوں
ہماری فکر ابھی قید ہے ظواہر میں
ہم اپنے کام سے شہرت کشید کرتے ہیں
English meaning of zavaahir
Masculine
- appearances, manifestations
- land-grown
- the followers of the Zahir sect
ज़वाहिर के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- 'जाहिर' का बहु, व्यक्त और प्रकट वस्तुएँ ऊपरी और जाहिरी हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظواہر)
ظواہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔