تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوق کے معانیدیکھیے
ذَوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ
- مزہ، لذت، حَظ
- شوق، رغبت، دلچسپی
- نشاط، خوشی
- کیف، لطف، سرور
- کسی چیز کی حقیقت کو سمجھنے اور قدر و قیمت کا صحیح اندازہ لگانے کی صلاحیت خصوصاً فنون لطیفہ اور ادبیات حسن و خوبی کا ادراک کرنے اور لطف اندوز ہونے کی صلاحیت
- شعر کو سمجھنے کا ملکہ، سخن فہمی، شاعری کا مذاق
- (تصوف) حق کی دید حق کے ساتھ ... بعض کہتے ہیں کہ ذوق پہلے درجے کا نام ہے درجات شہود حق بالحق میں سے بوارق تجلیات متوالیہ کے وقت، اول درجہ شہود
- (مجازاً) وِجدان
وضاحتی ویڈیو
English meaning of zauq
Noun, Masculine
- the sensation or flavour perceived in the mouth
- the sense or faculty of perceiving this, the sense of tasting, taste
- a person's liking for something, aesthetic discernment in art, clothes, etc .
- happiness, pleasure, ecstasy, enjoyment, joy, delight
- voluptuousness
- the ability to understand and appreciate fine arts
- poetic sense
- (Mysticism) inner knowledge
- (Metaphorically) ecstasy
ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वाद, मज़ा
- रसानुभव, रस, आनंद, रसिकता
- मज़ाक, रुचि, शौक़
- दिलचस्पी, ख़ुशी
- कैफ़, सुरूर
- किसी चीज की वास्तविकता को समझने और उसके मूल्य का सही अनुमान लगाने की क्षमता विशेषतः ललित कला और साहित्यिक सौंदर्य एवं गुणों का बोध करने और आनंदित होने की क्षमता
- कविता के कविता के वास्तविक सार एवं भाव की क्षमता, काव्य रुचि, काव्य रसज्ञता, काव्य बोध
- (तसव्वुफ़) सत्य का बोध सत्य के साथ, आत्मबोध की कोटि, आत्मज्ञान
- (लाक्षणिक) अंतर्ज्ञान
ذَوق کے مترادفات
ذَوق سے متعلق کہاوتیں
ذَوق کے قافیہ الفاظ
ذَوق کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوق)
ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔