تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوْق و شَوْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوْق و شَوْق کے معانیدیکھیے
ذَوْق و شَوْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کمال اشتیاق، جوش اور لگن
- کسی کام کی سرگرمی، یاد خدا میں ہو خواہ کسی اور مشغلہ میں، وِجدانی کیفیت، وجد کا عالم
شعر
کچھ غم فراق کا ہے نہ کچھ وصل کی خوشی
ہوں اس کے ذوق و شوق میں مسرور رات دن
English meaning of zauq-o-shauq
Noun, Masculine
- pleasure and delight, great pleasure
- state of ecstasy
ज़ौक़-ओ-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूरी रुचि और रसिकता
- परमानंद की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوْق و شَوْق)
ذَوْق و شَوْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔