تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوق میں شَوق" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوق میں شَوق کے معانیدیکھیے

ذَوق میں شَوق

zauq men shauqज़ौक़ में शौक़

فقرہ

ذَوق میں شَوق کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • کسی چیز کے ساتھ مفت میں کوئی دوسری چیز ملنے کے موقع پر مستعمل

English meaning of zauq men shauq

Arabic, Hindi

  • it is said at the time of when something for free with something else

ज़ौक़ में शौक़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • किसी चीज़ के साथ मुफ़्त में कोई दूसरी चीज़ मिलने के अवसर पर प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوق میں شَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوق میں شَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone