تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ سُخَن کے معانیدیکھیے
ذَوقِ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شعر و شاعری سے دلچسپی اور لگاؤ
شعر
بار تھا جس کی طبیعت پر سدا ذوق سخن
آج اس کو بھی ہماری شاعری اچھی لگی
لکھتا ہوں نئی نظم و غزل جس کے سبب میں
وہ ذوق سخن تو مجھے ورثے میں ملا ہے
اس رنگ تغزل پہ علیؔ چھاپ ہے میری
یہ ذوق سخن مجھ کو وراثت میں ملا ہے
English meaning of zauq-e-suKHan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- right type of (literary, poetry) taste
ज़ौक़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- काव्य रसिकता, सहृदयता, कविता करने या समझने का शौक़
ذَوقِ سُخَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ سُخَن)
ذَوقِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔