تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ شِعْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ شِعْر کے معانیدیکھیے
ذَوقِ شِعْر کے اردو معانی
صفت
- صنف شعر کا شوق، شعرگوئی اور شعر فہمی کا شوق
شعر
نشورؔ آخر کہاں تک فکر دنیا دل دکھائے گی
غم ہستی کو ذوق شعر کرتا جا رہا ہوں میں
جب حرف ناشناس یہاں لفظ فہم ہیں
کیوں ذوق شعر دے کے تماشا کیا مجھے
میرا ذوق شعر ہے ممنون اخلاص نظر
کوئی فن پارہ مرا معیار سے گرتا نہیں
English meaning of zauq-e-she'r
Adjective
- kindheartedness, the test of poetry, love to read and write poetry
ज़ौक़-ए-शे'र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काव्य रसिकता, सहृदयता, कविता कहने या समझने का शौक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ شِعْر)
ذَوقِ شِعْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔