تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ نُمُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ نُمُو کے معانیدیکھیے
ذَوقِ نُمُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نشو و نما کا شوق یا جذبہ، عروج اور بلندی کا شوق
شعر
ہم تو برباد ہوئے برگ خزاں کی صورت
شاخ گل کون تجھے ذوق نمو دیتا ہے
تو نے ہر نخل میں کچھ ذوق نمو رکھا ہے
اے خدا میرے پنپنے کی علامت کوئی
کبھی آتش خس و خار سے بھی گلوں کو ذوق نمو ملا
کبھی شاخ گل سے لہک اٹھی وہ سناں جو تا بہ جگر گئی
English meaning of zauq-e-numuu
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- passion for progress and growth
ज़ौक़-ए-नुमू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उन्नति, प्रगति और विकास का शौक़ और जुनून
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ نُمُو)
ذَوقِ نُمُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔