تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ نَظّارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ نَظّارَہ کے معانیدیکھیے
ذَوقِ نَظّارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیدار کی تمنا، دیکھنے کا اشتیاق، من کو راحت بخشنے والا نظارہ، معشوقہ دیکھنے کی خواہش
شعر
ذوق نظارہ اسی کا ہے جہاں میں تجھ کو
دیکھ کر بھی جو لیے حسرت دیدار چلا
ذوق نظارہ دلوں میں دفن ہو کر رہ گیا
آنکھ والوں میں بھی اب اہل نظر ملتے نہیں
عمر بھر تجھ کو دیکھنے پر بھی
ذوق نظارہ کم نہیں ہوتا
English meaning of zauq-e-nazzaara
Noun, Masculine
- pleasure of the spectacle, sweet taste of sight, enjoyment of seeing a dear one, pleasure of the spectacle
ज़ौक़-ए-नज़्ज़ारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनमुग्ध दृश्य, दृश्य का आनंद, देखने की लालसा, प्रिय को देखने का आनंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ نَظّارَہ)
ذَوقِ نَظّارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔