تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ نَظَر کے معانیدیکھیے
ذَوقِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیکھنے اور پرکھنے کا شوق، مشاہدے کی صلاحیت
شعر
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے
حوران خلد میں تری صورت مگر ملے
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجیے
آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
English meaning of zauq-e-nazar
Noun, Masculine
- perceptive eye, connoisseur
ज़ौक़-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने और परखने की अभिलाषा, निरीक्षण करने की क्षमता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ نَظَر)
ذَوقِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔