تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ لَطِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ لَطِیف کے معانیدیکھیے
ذَوقِ لَطِیف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ستھرا مذاق، پاکیزہ شوق
شعر
مرے فن کے ذوق لطیف کو سند اہل ذوق کی چاہئے
مگر آج تک سر انجمن یہ طلب دھری کی دھری رہی
ضمیر پاک خیال بلند ذوق لطیف
بس اور اس کے سوا جوہر خودی کیا ہے
English meaning of zauq-e-latiif
Noun, Masculine
- good taste
ज़ौक़-ए-लतीफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मधुर शौक़
ذَوقِ لَطِیف کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ لَطِیف)
ذَوقِ لَطِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔