تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَوقِ جَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ جَمال کے معانیدیکھیے
ذَوقِ جَمال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خوبصورتی یا حسن کا شوق، جمالیاتی حس کی بیداری
شعر
مضمحل سا نظر آتا ہے مرا ذوق جمال
وہ بھی اس دھوپ میں تا دیر رہا ہو جیسے
کلام عروض تغزل خیال ذوق جمال
بدن کے جام نے الفاظ کی صراحی بھری
ہر ایک آنکھ کو ذوق جمال دے یا رب
دلوں کو عشق و وفا کا جلال دے یا رب
English meaning of zauq-e-jamaal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- aesthetic sense
ज़ौक़-ए-जमाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ूबसूरती या सुंदर का शौक़, सौंदर्य को परखने की योग्यता, क्षमता, सौंदर्य-अनुभव का स्वाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَوقِ جَمال)
ذَوقِ جَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔