تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو کے معانیدیکھیے

ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو

zauq-e-gul chiidan agar daarii ba-gulzaar berauज़ौक़-ए-गुल चीदन अगर दारी ब-गुल्ज़ार बेरौ

اصل: فارسی

ضرب المثل

ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو کے اردو معانی

 

  • اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا

ज़ौक़-ए-गुल चीदन अगर दारी ब-गुल्ज़ार बेरौ के हिंदी अर्थ

 

  • अगर तुझे फूल चुनने का शौक़ है तो किसी बाग़ में जाओ, अर्थात अगर तुम किसी उद्देश्य में विजय प्राप्त करना चाहते हो तो घर से निकलो और उस उद्देश्य को प्राप्त करने के लिए उचित उपाय करो, बिना थोड़ी दौड़-धूप किए घर बैठे रहने से उद्देश्य पूर नहीं हो सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone