تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَٹَل اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَٹَل اُڑانا کے معانیدیکھیے

زَٹَل اُڑانا

zaTal u.Daanaaज़टल उड़ाना

محاورہ

مادہ: زَٹَل

Roman

زَٹَل اُڑانا کے اردو معانی

  • گپ ہانکنا، جُھوٹی باتیں کرنا، بے اصل و بے بُنیاد مبالغہ کرنا، واہی تباہی بکنا

    مثال اے اس موئے بُڈّھے کو یہ کیا بڑھ بھس ہے کہ زٹل اُڑا رہا ہے اور اصل مطلب سے کوئی مطلب ہی نہیں۔

Urdu meaning of zaTal u.Daanaa

Roman

  • gap haanknaa, jhuu.oTii baate.n karnaa, beasal-o-be buniyaad mubaalaGa karnaa, vaahii tabaahii baknaa

English meaning of zaTal u.Daanaa

  • to talk nonsense, to brag about oneself

ज़टल उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • गप हाँकना, झूठी बातें करना, बिना आधार और बुनियाद के अतिशयोक्ति करना, वाहियात बातें बोलना

    उदाहरण ऐ उस मूए बुड्ढे को यह क्या बढ़ भुस है कि ज़टल उड़ा रहा है और अस्ल मतलब से कोई मतलब ही नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَٹَل اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَٹَل اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone