تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَٹَل ہانکْنا" کے متعقلہ نتائج

زَٹَل

لغو، بے معنی یا بیہودہ بات، بے بُنیاد یا بے اصل، مبالغہ، بڑ، گپ، بکواس، بے پرکی، افواہ، تُک بندی

زَٹَل ہونا

خرافات ہونا، بے تکا اور بے معنی ہونا

زَٹَل ہانکْنا

زٹل مارنا، بکوس بکنا، بے بنیاد افواہیں پھیلانا

زَٹَل قافِیَہ

بے تُکی یا واہی تباہی بات، زپٹ ، بے اصل باتیں ۔

زَٹَل بَنْد

تُک بندی کرنے والا۔

زَٹَلّی

اورنگ زیب کے عہد کا مشہور طنز نگار اور مزاح گو شاعر جعفر زٹلی

زَٹَل قافِیَہ ہانکْنا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَلِّیا

پوچ باتیں کرنے والا ، بے معنی طُول طویل قصّے اور بے سروہا باتیں کرنے والا۔

زَٹَل قافِیَہ اُڑْنا

مہمل باتیں ہونا۔

زَٹَل باز

گپی، بکواسی، فضول کہانیاں کہنے والا

زَٹَل قافِیَہ اُڑانا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَل اُڑْنا

زٹل اُڑانا کا لازم

زَٹَل نَوِیس

مہمل لکھنے والا، بے تُکا لکھنے والا، خرافات نِگار

زَٹَلِّیات

اُردو شاعری کی ایک صِنف جس میں فحش نگاری اور بزل گوئی کی جاتی ہے

زَٹَل مارْنا

گپ ہان٘کنا، واہی تباہی بکنا، بے تُکی باتیں کرنا

زَٹَل قافِیے

بے تُکی ، لا یعنی اور لغو باتیں یا خیالات

زَٹَل اُڑانا

گپ ہانکنا، جُھوٹی باتیں کرنا، بے اصل و بے بُنیاد مبالغہ کرنا، واہی تباہی بکنا

زَٹَل قافِیے لَڑانا

مہمل باتیں کرنا، بے پرکی اُڑانا

زَٹَل قافِیے مِلانا

مہمل گفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَٹَل ہانکْنا کے معانیدیکھیے

زَٹَل ہانکْنا

zaTal haa.nknaaज़टल हाँकना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: زَٹَل

دیکھیے: زَٹَل مارْنا

  • Roman
  • Urdu

زَٹَل ہانکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زٹل مارنا، بکوس بکنا، بے بنیاد افواہیں پھیلانا

Urdu meaning of zaTal haa.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaTil maarana, bakos baknaa, bebuniyaad afvaahe.n phailaanaa

English meaning of zaTal haa.nknaa

Compound Verb

  • spread unfounded rumour, talk nonsense

ज़टल हाँकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बकवास बकना, निरर्थक बात करना, निराधार अफवाह फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَٹَل

لغو، بے معنی یا بیہودہ بات، بے بُنیاد یا بے اصل، مبالغہ، بڑ، گپ، بکواس، بے پرکی، افواہ، تُک بندی

زَٹَل ہونا

خرافات ہونا، بے تکا اور بے معنی ہونا

زَٹَل ہانکْنا

زٹل مارنا، بکوس بکنا، بے بنیاد افواہیں پھیلانا

زَٹَل قافِیَہ

بے تُکی یا واہی تباہی بات، زپٹ ، بے اصل باتیں ۔

زَٹَل بَنْد

تُک بندی کرنے والا۔

زَٹَلّی

اورنگ زیب کے عہد کا مشہور طنز نگار اور مزاح گو شاعر جعفر زٹلی

زَٹَل قافِیَہ ہانکْنا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَلِّیا

پوچ باتیں کرنے والا ، بے معنی طُول طویل قصّے اور بے سروہا باتیں کرنے والا۔

زَٹَل قافِیَہ اُڑْنا

مہمل باتیں ہونا۔

زَٹَل باز

گپی، بکواسی، فضول کہانیاں کہنے والا

زَٹَل قافِیَہ اُڑانا

مہمل گُفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا جن کی کوئی اصلیت نہ ہو

زَٹَل اُڑْنا

زٹل اُڑانا کا لازم

زَٹَل نَوِیس

مہمل لکھنے والا، بے تُکا لکھنے والا، خرافات نِگار

زَٹَلِّیات

اُردو شاعری کی ایک صِنف جس میں فحش نگاری اور بزل گوئی کی جاتی ہے

زَٹَل مارْنا

گپ ہان٘کنا، واہی تباہی بکنا، بے تُکی باتیں کرنا

زَٹَل قافِیے

بے تُکی ، لا یعنی اور لغو باتیں یا خیالات

زَٹَل اُڑانا

گپ ہانکنا، جُھوٹی باتیں کرنا، بے اصل و بے بُنیاد مبالغہ کرنا، واہی تباہی بکنا

زَٹَل قافِیے لَڑانا

مہمل باتیں کرنا، بے پرکی اُڑانا

زَٹَل قافِیے مِلانا

مہمل گفتگو کرنا، بے تُکی باتیں کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَٹَل ہانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَٹَل ہانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone