تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَٹَل ہانکْنا" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَٹَل ہانکْنا کے معانیدیکھیے

زَٹَل ہانکْنا

zaTal haa.nknaaज़टल हाँकना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: زَٹَل

دیکھیے: زَٹَل مارْنا

Roman

زَٹَل ہانکْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زٹل مارنا، بکوس بکنا، بے بنیاد افواہیں پھیلانا

Urdu meaning of zaTal haa.nknaa

Roman

  • zaTil maarana, bakos baknaa, bebuniyaad afvaahe.n phailaanaa

English meaning of zaTal haa.nknaa

Compound Verb

  • spread unfounded rumour, talk nonsense

ज़टल हाँकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बकवास बकना, निरर्थक बात करना, निराधार अफवाह फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَٹَل ہانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَٹَل ہانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone