تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی کے معانیدیکھیے

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

zaruuriyaat-e-zindagiiज़रूरियात-ए-ज़िंदगी

وزن : 12122212

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہیں، کھانا، کپڑا وغیرہ

English meaning of zaruuriyaat-e-zindagii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • necessities of life

ज़रूरियात-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह चीज़ें जो इंसान के ज़िंदा रहने के लिए ज़रूरी हैं, खाना, कपड़ा आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone