تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُوری کے معانیدیکھیے
ضَرُوری کے اردو معانی
صفت
- واجب، لازمی، تاکید، اہم
- لازمی طور پر، یقیناً
شعر
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
نظر میں دور تلک رہ گزر ضروری ہے
کسی بھی سمت ہو لیکن سفر ضروری ہے
عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کرنا
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیں
سلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
English meaning of zaruurii
Adjective
- necessary, indispensable, essential, unavoidable, obligatory, requisite, needful, urgent
- A necessity, a thing needful
ज़रूरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके बिना किसी का काम ठीक प्रकार से न चले। जैसे-रोगी को नींद आना जरूरी है।
- जिसका होना या घटित होना रुकने को न हो। जैसे-मृत्यु जरूरी है।
- आवश्यक, महत्वपूर्ण, यक़ीनी, अनिवार्य, लाज़िमी, प्रयोजनीय
- जो आवश्यक हो; महत्वपूर्ण
- जो अवश्य होना चाहिए, जिसकी अवहेलना न की जा सके, जिसके बिना काम न चले।
- प्रयोजनीय; अनिवार्य
- जो अवश्य होना चाहिए; जिसकी अवहेलना न की जा सके; जिसके बिना काम न चले।
ضَرُوری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرُوری)
ضَرُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔