تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُور بِالضَّرُور" کے متعقلہ نتائج

بِالضَّرُور

یقیناً، لازمی طور پر، ضرور

بِالضَّرُورَت

आवश्यकता पड़ने पर, जरूरत पर।

buzzard

شکرے کے خاند ان کا کوئی شکاری پرندہ خصوصاً Butea نسل کا، جس کے پر پھیلے اور اونچی پرواز کے لیے موزوں ہوتے ہیں۔:

ضَرُور بِالضَّرُور

ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُور بِالضَّرُور کے معانیدیکھیے

ضَرُور بِالضَّرُور

zaruur-bizzaruurज़रूर-बिज़्ज़रूर

اصل: عربی

وزن : 1212121

  • Roman
  • Urdu

ضَرُور بِالضَّرُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے

    مثال میں اتنا طویل مضمون بھی لکھ سکتا ہوں اور ضرور بالضرور لکھوں گا۔

  • مطلوب، کاری، درکار
  • لازمی طور پر، یقیناً (تاکید کے لیے)
  • وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری
  • (طنزاً) ہرگز نہیں، کی جگہ
  • احتیاج، حاجت، ضرورت

Urdu meaning of zaruur-bizzaruur

  • Roman
  • Urdu

  • zaruur jis kii ye taakiid maziid hai
  • matluub, kaarii, darkaar
  • laazimii taur par, yaqiinan (taakiid ke li.e
  • vo baat jis ka honaa ya karnaa laazim ho, farz, vaajib, zaruurii
  • (tanzan) hargiz nahiin, kii jagah
  • ehtiyaaj, haajat, zaruurat

English meaning of zaruur-bizzaruur

Adverb

  • certainly, of course, necessarily, without fail

ज़रूर-बिज़्ज़रूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़रूर पर अधिक ज़ोर देने के लिए प्रयुक्त

    उदाहरण मैं इतना तवील मज़मून भी लिख सकता हूँ और ज़रूर-बिज़्ज़रूर लिखूँगा।

  • वांछित, ज़रुरत
  • लाज़िमी तौर पर, अनिवार्य रूप से, निश्चित रूप से, यक़ीनन (चेताने के लिए)
  • वह बात जिसका होना या करना लाज़िम हो, फ़र्ज़, वाजिब, ज़रुरी
  • (व्यंगात्मक) हरगिज़ नहीं, की जगह
  • आवश्यकता, ज़रुरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِالضَّرُور

یقیناً، لازمی طور پر، ضرور

بِالضَّرُورَت

आवश्यकता पड़ने पर, जरूरत पर।

buzzard

شکرے کے خاند ان کا کوئی شکاری پرندہ خصوصاً Butea نسل کا، جس کے پر پھیلے اور اونچی پرواز کے لیے موزوں ہوتے ہیں۔:

ضَرُور بِالضَّرُور

ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُور بِالضَّرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُور بِالضَّرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone