تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِّیں مَوقَع" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

بَشِدَّت

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِّیں مَوقَع کے معانیدیکھیے

زَرِّیں مَوقَع

zarrii.n-mauqa'ज़र्रीं-मौक़ा'

وزن : 2222

زَرِّیں مَوقَع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

English meaning of zarrii.n-mauqa'

Persian, Arabic - Adjective

  • good opportunity, golden chance

ज़र्रीं-मौक़ा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बेहतरीन वक़्त, उपयुक्त समय, स्वर्ण अवसर, सुनहरा अवसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِّیں مَوقَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِّیں مَوقَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone