تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرّی" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکِیا

ڈرنے والا ، کم ہمّت.

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرّی کے معانیدیکھیے

ذَرّی

zarriiज़र्री

نیز - ذَری

ذَرّی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ذرا
  • ذرا (رک) کی تصغیر
  • ذرا تھوڑی دیر، تھوڑی دیر کے لئے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَری

سورما، بہادر

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

English meaning of zarrii

Adverb

  • for a little time

ज़र्री के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • थोड़ी देर, थोड़ी देर के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone