تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْق بَرْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْق بَرْق کے معانیدیکھیے
زَرْق بَرْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق
- آب و تاب، چمک دمک
- چمکیلا، بھڑکیلا، درخشاں، شوخ
- آرائش و زیبائش
شعر
فقیر رکھتے نہیں زرق برق پوشاکیں
مرے بدن پہ یہ سادہ لباس رہنے دو
یہ زرق برق لباسوں سے کچھ نہیں ہوگا
جو رکھ سکو تو گھروں میں تلاوتیں رکھنا
English meaning of zarq-barq
Persian, Arabic - Adjective
- show, magnificence, pomp, royal, grandeur
- splendour
- glittering or shining cloth, splendid clothes, glare, glitter
- thunder and lightening
ज़र्क़-बर्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ठाट-बाट, धूमधाम, वैभव
- चमक दमक, टीप टाप
- तड़क-भड़कवाला, भड़कदार, चमकीला, भड़कीला, रंग बिरंगे, चमकदार
- सजावट, श्रृंगार, सिंगार, अलंकृति
زَرْق بَرْق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْق بَرْق)
زَرْق بَرْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔