تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْنِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْنِگار کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کندلاکشی
زَرْنِگار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ چیزجس پر سونے کا یا سنہرا کام ہو یا جس سے سونے کا رن٘گ جھلکتا ہو، سونے کے کام سے مزین یا سونے کے بیل بوٹے بنا ہوا
- سونے کے حروف رقم کرنے والا
- (مجازاً) خوش رقم
- سنہرے رنگ کا
- (کنایۃً) خوش حالی، مسرت، شادمانی
شعر
میرا عدم وجود بھی کیا زرنگار تھا
چاروں طرف خلا میں چمکتا غبار تھا
الوداع اے میری شاہکار نظموں کی زرنگار شہزادی
ماورائے الفت بھی کچھ نئے تقاضے ہیں جو مجھے بلاتے ہیں
ڈرتا ہوں نہ صبح ہو شب وصل
ہے مہر وہ زرنگار تعویذ
English meaning of zarnigaar
ज़रनिगार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सोने के काम से सजा हुआ, सोने के बेल-बूटे बना हुआ, वो चीज़ जिस पर सोने का या सुनहरा काम हो या जिससे सोने का रंग झलकता हो, जिसपर सोने का पानी चढ़ा हो, सोने के काम से सजा हुआ, स्वर्णखचित, स्वर्णमंडित
- स्वर्णिम अक्षर लिखने वाला
- (लाक्षणिक) सुलेखक
- सुनहरे रंग का
- ख़ुशहाली, अभिराम, शादमानी, प्रसन्नता, हर्ष
- (सांकेतिक) प्रसनन्ता, हर्ष, उल्लास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْنِگار)
زَرْنِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔