تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا

zariya paidaa karnaaज़रिया पैदा करना

محاورہ

Roman

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • سبب پیدا کر لینا، وسیلہ نکالنا، تعلق حاصل کرنا
  • رسائی کی صورت نکالنا، کسی تک پہنچنے کی سبیل نکالنا

Urdu meaning of zariya paidaa karnaa

Roman

  • sabab paida kar lenaa, vasiila nikaalnaa, taalluq haasil karnaa
  • rasaa.ii kii suurat nikaalnaa, kisii tak pahunchne kii sabiil nikaalnaa

English meaning of zariya paidaa karnaa

  • create interest
  • find means

ज़रिया पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • रसाई की सूरत निकालना, किसी तक पहुंचने की सबील निकालना
  • सबब पैदा कर लेना, वसीला निकालना, ताल्लुक़ हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone