تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرِیفُ الطَبَع" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرِیفُ الطَبَع کے معانیدیکھیے

ظَرِیفُ الطَبَع

zariifuttaba'ज़रीफ़ुत्तबा'

اصل: عربی

ظَرِیفُ الطَبَع کے اردو معانی

صفت

  • جس کی طبیعت میں مزاح اور شوخی کا مادہ زیادہ ہو، فقرہ باز، ہنسنے ہنسانے والا

English meaning of zariifuttaba'

Adjective

  • humorous, jocular

ज़रीफ़ुत्तबा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके स्वभाव में बहुत हास्य और चंचलता हो, जुमला बाज़, हँसने हँसाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرِیفُ الطَبَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرِیفُ الطَبَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone