تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

نِراشا

مایوسی، ناکامی، ناامیدی

نِدیشی

دکھانے والا ، نشان دہی کرنے والا ، بتانے والا ؛ حکم دینے والا.

عاقِبَت اَنْدیشی

انجام کو سوچنا، نتیجے پر نظر رکھنا، سوچ سمجھ کر ہر کام کرنا، دُور اندیشی

عاقِبَت اَنْدیشَہ

آئندہ کی فکر ، مستقبل کی فکر ؛ عاقبت اندیشی.

زَبُوں اَنْدیشی

گھٹیا سوچ، پست خیالی

غَلَط اَنْدیشی

سوچ کی غلطی ، غوروفکرکی غلطی .

دَراز اَنْدیشَہ

کسی کا بُرا چاہنے والا ؛ خراب خیالات رکھنے والا.

عاقِبَت نا اَنْدیشی

آخرت یا عقبیٰ کی فکر نہ کرنا ، بے فکری.

نا عاقِبَت اَندیشی

کوتاہ بینی، بے فکری، بے پروائی، لااُبالی پن

غَیر مَآل اَنْدیشی

عاقبت نا اندیشی، دور اندیشی سے کام نہ لینا

مُعامَلَہ اَندیشی

مَعال اَندیشی

دُور اَنْدیشی

عقلمندی، ہوشیاری، انجام پر نظر رکھنا، سوچ بچار

کَم اَنْدیشی

کم اندیش ہونا ، نا سمجھی، لا اُبالی پن

خَیر اَنْدیشی

خیر خوا ہی، بھلائی چاہنا، بھلائی کی بات سوچنا

پِیش اَنْدیشی

آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری

مُحال اَندیشی

ناممکن یا مشکل باتوں کے متعلق غور و خوض کرنا ، مشکل پسندی ۔

تَلْخ اَنْدیشی

نک چڑھا پن ؛ عالم بیزاری ، انگ : Cynicism.

مآل اَندیشی

انجام پر نظر رکھنا، نفع نقصان کے بارے میں سوچ بچار، دور اندیشی

نیک اَندیشی

بھلائی چاہنا، خیر خواہی نیز ہمدردی، فیاضی

مآل اندیشی

دوراندیشی، نتیجہ سوچ سمجھ کر کام کرنا، نتیجتاً

بَدْ اَنْدیشِی

برا سوچنا، بد خواہی

کور اَنْدیشی

اندھی سوچ، ناعاقبت اندیشی، غلط سوچ، حق شناسی، فضول سوچ

بِلا اَنْدِیشَہ

بلاتردد، بنا کسی فکر کے

کوتاہ اَنْدیشی

کم سوچنا، کم فہمی، ناعاقبت اندیشی، نادانی

کوتَہ اَنْدیشی

کوتاہ اندیشی، کم فہمی، بے وقوفی، نادانی

چابُک اَنْدیشَہ

چالاک ، ہوشیار ، زود فہیم ۔

آگَم اَنْدیشَہ

آئندہ کی اونچ نیچ، مستقبل کا خیال، انجام کار

بے اَنْدیشَہ

بے کھٹک، بے دھڑک، بے خوف، بنا سوچے سمجھے

خوش اَن٘دیشَہ

اچّھی سوچ کا ملک ، خوش فکر ، شوخ فکر .

اَنْدیشَہ اَندیشی

(اسم ما قبل کے مفہوم کے دائرے میں) سوچنا ، خیال کرنا ، غور کرنا۔

مَآلِ نا اَندیشی

مَصْلَحَت اَنْدیشی

موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت

پَسْت اَندیشی

ناخُوش اَندیشی

فکر کا درست نہ ہونا، سوچ صحیح نہ ہونے کی حالت، صحیح تفکر نہ کرنے کی کیفیت

صَلاح اَنْدیشی

صلاح اندیش (رک) اکا اسم کیفیت ، خیراندیشی.

پَس اَنْدیْشی

پیچھے کی بات سوچنا، آگے دیکھنا، تکلف

جائے اَنْدیشَہ

خطرے کی جگہ، خوف کا مقام، خوف کی وجہ

جوہر اندیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرِیعَہ کے معانیدیکھیے

ذَرِیعَہ

zarii'aज़री'आ

اصل: عربی

واحد: ذَرائع

اشتقاق: ذَرَعَ

ذَرِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وسیلہ، واسطہ

    مثال - ذرائع آمدنی بڑھانے اور ملک میں امن قائم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ریل ہے

  • طفیل، بدولت، معرفت
  • تعلق، لگاؤ، علاقہ، سمبندھ
  • رسوخ
  • موقع
  • پہنچنے کا طریقہ
  • دست آویز (دستاویز) سند
  • سبب، باعث، جہت، وجہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

English meaning of zarii'a

Noun, Masculine, Singular

  • means, medium

    Example - Zarae-e-aamadni badhane aur mulk mein amn qaayam karne ka sabse bada zari'aa rail hai

  • agency, instrumentality, ingratiation, intervention, intercession
  • interest, favour
  • influence
  • occasion
  • cause

ज़री'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • माध्यम, प्रयोजन, साधन, संसाधन

    उदाहरण - ज़राए-आमदनी बढ़ाने और मुल्क में अमन क़ायम करने का सबसे बड़ा ज़रिआ रेल है

  • स्रोत, द्वारा, उपाय, तदबीर
  • संबंध, संपर्क, लगाव
  • पहुँच, रसाई
  • अवसर
  • पहुँचने की विधि
  • प्रमाणपत्र, दस्तावेज़
  • कारण, हेतु, सबब

ذَرِیعَہ کے مترادفات

ذَرِیعَہ کے مرکب الفاظ

ذَرِیعَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ذریعہ فعل مجہول کے شوق میں ہمارے اخبار اور بعض ’’ادیب‘‘ بھی یوں لکھنے لگے ہیں: غلط اور مکروہ: پولیس کے ذ ریعہ چلائی گئی گولی۔۔۔ غلط اور مکروہ: حکومت کے ذریعہ دیئے گئے بیان۔۔۔ غلط اور مکروہ: اس کے ذریعہ لکھے گئے خط۔۔۔ غلط اور مکروہ: حزب مخالف کے ذریعہ لگایا گیا الزام۔۔۔ ان اور ان کی طرح کے اور استعمالات میں کراہیت تو ہے ہی، ان کے معنی بھی درست نہیں۔ مثلاً، پہلے فقرے میں کہنا چاہا ہے کہ ’’گولی جو پولیس نے چلائی‘‘، لیکن کہا گیا ہے’’گولی جو کسی اور شخص نے پولیس کو ذریعہ بنا کر چلوائی‘‘۔ یا پھر اس کے معنی یہ ہیں کہ پولیس نے گولی خود نہیں چلائی بلکہ کسی اور نے پولیس کے کہنے پر چلائی۔ اگرصیغۂ مجہول پر اصرار ہو تو مندرجہ بالا فقروں کو یوں ہونا چاہئے: پولیس کی گولی/پولیس کی چلائی ہوئی گوئی۔۔۔ حکومت کے بیان۔۔۔ اس کے لکھے ہوئے خط۔۔۔ حزب مخالف کاالزام۔۔۔ ملحوظ رہے کہ ’’گئی/گئے/گیا‘‘ کی جگہ ’’ہوئی/ہوئے‘‘ کہتے، جو انسب ہے، تو’’کے ذریعہ‘‘ کا فقرہ خودبخود رفع ہوجاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone