تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

وُصُول

پانا، حاصل کرنا، لینا، حصول (اردو میں کرنا اور ہونا کے ساتھ مستعمل)

وُصُول گاہ

موصول ہونے کی جگہ، وصولی کا مرکز یا ٹھکانہ

وُصُول ہونا

حاصل ہونا، کسی باقی رقم یا قرضے کا ملنا

وُصُول نامَہ

رسید وصولیابی (Receipt Voucher)

وُصُول کَردَہ

حاصل کیا گیا ، وصول پایا ہوا ، لیا ہوا

وُصُول شُدَہ

وہ رقم جو وصول ہوگئی ہو یا مل گئی ہو، حاصل شدہ رقم

وُصُول کُنِندَہ

وصول کرنے والا، پانے والا، حاصل کرنے والا

وُصُولی

قابل وصول (روپیہ)، ممکن الوصول، واجب الوصول، وصول طلب

وُصُول یابی

وصول مع تحتی الفاظ

وُصُولگی

رک : وصولی جو درست املا ہے

وُصُولنا

وصول کرنا، حاصل کرنا، پانا، لینا، اُگاہی کرنا

وُصُولات

وصول کی جمع، حاصل کرنا، لینا، پانا

وُصُولی پَہلُو

حاصل کرنے کی حس ، محرکات کو قبول کرنے کی حس ، اثر پذیری

وُصُول لینا

حاصل کر لینا، وصول کرنا، ٹیکس لینا

وُصُول دینا

ادا کرنا، قر ض ادا کرنا

وُصُول پانا

واپس مل جانا

وُصُول باقی

تحصیل شدہ اور اُگاہی میں رہا ہوا روپیہ، وہ روپیہ، جو وصول نہ ہوا ہو، نیز اس رقم کی وصولی، جو واجب الادا ہو

وُصُول لانا

وصول کرکے لانا، وصولنا، لے آنا، لانا

وُصُول طَلَب

وہ رقم جو ابھی وصول نہ ہوئی ہو، وہ رقم جو وصول ہونے سے رہ جائے، باقی رقم

وُصُول کَرنا

لینا، پانا، حاصل کرنا

وُصُول کَرانا

وصولی کرنا (رک) کا متعدی ؛ وصول کروانا ، حاصل کروانا ، تحویل میں دلوانا

وُصُول اِلَی ﷲ

(تصوف) اﷲ تعالیٰ تک رسائی ، معرفت ، عرفان الٰہی

وُصُول اِلَی الذّات

(تصوف) ذاتِ حق تک رسائی نیز ذات حق کا ادراک

وُصُول و تَحصِیل

سرکاری واجبات کی وصولی ، محصولات حاصل کرنا ، اُگاہی کرنے کا عمل

وُصُول کَرنے والا

وہ شخص جو روپیہ وصول کرے ، وہ شخص جو حاصل کرے ، جس نے حاصل کیا ہو

وُصُولِ قَرض

قرض کے روپے کا واپس ملنا

وُصُولِ نِیلام

وہ روپیہ جو کسی چیز کو نیلام کرنے سے حاصل ہوا ہو، وہ رقم جو کسی مطالبے میں کسی جائیداد وغیرہ کو نیلام کر کے وصول کی جائے

وُصُولِ مَحاصِل

سرکاری آمدنی وصول کرنا، محصولات حاصل کرنا

ہَرجَہ وُصُول کَرنا

ہرجانے کی رقم لینا ، نقصان وصول کرنا ، جرمانہ وصول کرنا ۔

کِرایَہ وُصُول کَرْنا

کرایہ دار سے کرایہ لینا .

مِحْنَت وُصُول ہونا

محنت کا صلہ ملنا، کوشش اور تگ و دو کا معاوضہ پانا

جَمْع وُصُول باقی

(تجارت) وہ کاغذ جس سے آمدنی کا حال معلوم ہو کہ کل آمدنی اس قدر تھی اس میں سے اس قدر وصول ہوئی اور اس قدر باقی رہی

مُعاوَضَہ وُصُول کَرْنا

کسی کام یا چیز کا عوض لینا ۔

حَبَّہ حَبَّہ وُصُول پانا

۔کوڑی کوڑی وصول پالینا۔ کچھ باقی نہ رہنا۔

خَرچَہ قابِلِ وُصُول

حاصِل وُصُول

حاضِری وُصُول

کسی کے حاضر یا موجود ہونے کی اطلاع یا تصدیق ؛ موجودگی اور وصول کرنے کی رسید لکھنا.

حاصِل نَہ حُصُول ، فائِدَہ نَہ وُصُول

رک : حاصل نہ حصول.

نَقدی وُصُول کَرنا

رقم حاصل کرنا ، روپے لینا ۔

مَحْصُول وُصُول کَرْنا

ٹیکس لینا ، لگان کی اُگائی کرنا یا وصول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرِیعَہ کے معانیدیکھیے

ذَرِیعَہ

zarii'aज़री'आ

اصل: عربی

واحد: ذَرائع

اشتقاق: ذَرَعَ

ذَرِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وسیلہ، واسطہ

    مثال - ذرائع آمدنی بڑھانے اور ملک میں امن قائم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ریل ہے

  • طفیل، بدولت، معرفت
  • تعلق، لگاؤ، علاقہ، سمبندھ
  • رسوخ
  • موقع
  • پہنچنے کا طریقہ
  • دست آویز (دستاویز) سند
  • سبب، باعث، جہت، وجہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرِیا

وہ سلاخ جس پر ڈھین٘کلی کی لکڑی پھرتی ہے.

English meaning of zarii'a

Noun, Masculine, Singular

  • means, medium

    Example - Zarae-e-aamadni badhane aur mulk mein amn qaayam karne ka sabse bada zari'aa rail hai

  • agency, instrumentality, ingratiation, intervention, intercession
  • interest, favour
  • influence
  • occasion
  • cause

ज़री'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • माध्यम, प्रयोजन, साधन, संसाधन

    उदाहरण - ज़राए-आमदनी बढ़ाने और मुल्क में अमन क़ायम करने का सबसे बड़ा ज़रिआ रेल है

  • स्रोत, द्वारा, उपाय, तदबीर
  • संबंध, संपर्क, लगाव
  • पहुँच, रसाई
  • अवसर
  • पहुँचने की विधि
  • प्रमाणपत्र, दस्तावेज़
  • कारण, हेतु, सबब

ذَرِیعَہ کے مترادفات

ذَرِیعَہ کے مرکب الفاظ

ذَرِیعَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ذریعہ فعل مجہول کے شوق میں ہمارے اخبار اور بعض ’’ادیب‘‘ بھی یوں لکھنے لگے ہیں: غلط اور مکروہ: پولیس کے ذ ریعہ چلائی گئی گولی۔۔۔ غلط اور مکروہ: حکومت کے ذریعہ دیئے گئے بیان۔۔۔ غلط اور مکروہ: اس کے ذریعہ لکھے گئے خط۔۔۔ غلط اور مکروہ: حزب مخالف کے ذریعہ لگایا گیا الزام۔۔۔ ان اور ان کی طرح کے اور استعمالات میں کراہیت تو ہے ہی، ان کے معنی بھی درست نہیں۔ مثلاً، پہلے فقرے میں کہنا چاہا ہے کہ ’’گولی جو پولیس نے چلائی‘‘، لیکن کہا گیا ہے’’گولی جو کسی اور شخص نے پولیس کو ذریعہ بنا کر چلوائی‘‘۔ یا پھر اس کے معنی یہ ہیں کہ پولیس نے گولی خود نہیں چلائی بلکہ کسی اور نے پولیس کے کہنے پر چلائی۔ اگرصیغۂ مجہول پر اصرار ہو تو مندرجہ بالا فقروں کو یوں ہونا چاہئے: پولیس کی گولی/پولیس کی چلائی ہوئی گوئی۔۔۔ حکومت کے بیان۔۔۔ اس کے لکھے ہوئے خط۔۔۔ حزب مخالف کاالزام۔۔۔ ملحوظ رہے کہ ’’گئی/گئے/گیا‘‘ کی جگہ ’’ہوئی/ہوئے‘‘ کہتے، جو انسب ہے، تو’’کے ذریعہ‘‘ کا فقرہ خودبخود رفع ہوجاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone