تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرِیع" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکِیا

ڈرنے والا ، کم ہمّت.

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرِیع کے معانیدیکھیے

ضَرِیع

zarii'ज़री'

وزن : 121

ضَرِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَری

سورما، بہادر

ذَرّی

ایک ذرا

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zarii'

Noun, Feminine

  • Name of a poisonous thorny grass.

ضَرِیع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone