تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

زَرْد ہو جانا

zard ho jaanaaज़र्द हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَرْد ہو جانا کے اردو معانی

  • خوف زدہ ہوجانا، مرعوب ہوجانا، اپنی غلطی محسوس کرلینا
  • شرمندہ ہونا، خجل ہونا، خود کو کمتر سمجھنا
  • مایوسی اور دلی صدمے کا اظہار ہونا (بالعموم چہرے سے)

Urdu meaning of zard ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaufazdaa hojaana, maru.ub hojaana, apnii Galatii mahsuus kar lenaa
  • sharmindaa honaa, Khajal honaa, Khud ko kamtar samajhnaa
  • maayuusii aur dillii sadme ka izhaar honaa (bila.umuum chehre se

ज़र्द हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۳. मायूसी और दिल्ली सदमे का इज़हार होना (बिलउमूम चेहरे से)
  • ۱. ख़ौफ़-ज़दा हो जाना, मरऊब हो जाना, अपनी ग़लती महसूस कर लेना
  • ۲. शर्मिंदा होना, ख़जल होना, ख़ुद को कमतर समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone