تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَربَفْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَربَفْت کے معانیدیکھیے
زَربَفْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک کپڑا جو سونے اور یشم کے تاروں سے بنتے ہیں، سونے چاندی کے تاروں سے بنا کپڑا
شعر
کھینچ کر حسن کے اندام سے زر بفت لباس
میت عشق کی عریانی پہ چادر کر دے
پھولوں کی یہ بارش ہے شگن نیک شب وصل
زربفت کا اترا ہے یہ جوڑا مرے آگے
تھان زربفت کے ہوتے تھے جہاں قطع حضورؔ
جن کی پوشاک سدا ہوتی تھی زر سے پیوند
English meaning of zarbaft
Noun, Masculine
- rich fabric woven with threads of silver and gold, brocade
ज़रबफ़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक कपड़ा जो सोने और रेशम के तारों से बुनते हैं, सोने-चाँदी के तारों से बुना हुआ कपड़ा, एक रेशमी कपड़ा जिसपर कलाबत्तू के बेल-बूटे का काम किया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَربَفْت)
زَربَفْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔