تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرْبُ الْمَثَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبُ الْمَثَل کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
جمع: ضَرْبُ الْاَمْثال
ضَرْبُ الْمَثَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
وہ قول یا جملہ جو مثال کے طور پر مشہور ہو، کہاوت
مثال - یہ ایک ضرب المثل ہے کہ دیوار نے کھونٹی سے کہا کہ تو مجھ کو کیوں چھیدتی ہے، کھونٹی نے کہا کہ اس سے پوچھو جو مجھ کو ٹھوک رہا ہے۔
شعر
ضرب المثل ہے ہوتے ہیں معشوق بے وفا
یہ کچھ تمہارا ذکر نہیں ہے خفا نہ ہو
English meaning of zarb-ul-masal
ज़र्ब-उल-मसल के हिंदी अर्थ
ضَرْبُ الْمَثَل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرْبُ الْمَثَل)
ضَرْبُ الْمَثَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔