تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت کے معانیدیکھیے

ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت

zaraafat KHaana-e-aazarm-o-jang astज़राफ़त ख़ान-ए-आज़र्म-ओ-जंग अस्त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہنسی مذاق لڑائی جھگڑے کا گھر ہے

Urdu meaning of zaraafat KHaana-e-aazarm-o-jang ast

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) hansii mazaaq la.Daa.ii jhag.De ka ghar hai

ज़राफ़त ख़ान-ए-आज़र्म-ओ-जंग अस्त के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) हँसी मज़ाक़ लड़ाई झगड़े का घर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَرافَت خانَۂ آزَرْم و جن٘گ اَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone