تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرائِع اِبْلاغ" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

بَستی اُجَڑنا

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرائِع اِبْلاغ کے معانیدیکھیے

ذَرائِع اِبْلاغ

zaraa.e'-iblaaGज़राए'-इबलाग़

اصل: عربی

وزن : 122221

ذَرائِع اِبْلاغ کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

English meaning of zaraa.e'-iblaaG

Compound Word

  • means of communication, media

ज़राए'-इबलाग़ के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वह साधन जिसके द्वारा विचारों और सूचनाओं को आम जनता तक पहुँचाया जाता है यानी अख़बार, रेडीयो, टेलीविज़न आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرائِع اِبْلاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرائِع اِبْلاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone