تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرائعِ نَقْل و حَمل" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرائعِ نَقْل و حَمل کے معانیدیکھیے

ذَرائعِ نَقْل و حَمل

zaraa.e'-e-naql-o-hamalज़राए'-ए-नक़्ल-ओ-हमल

اصل: عربی

وزن : 12122212

Roman

ذَرائعِ نَقْل و حَمل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے

Urdu meaning of zaraa.e'-e-naql-o-hamal

Roman

  • gaa.Diyaa.n vaGaira jin ke zariiye chiizo.n ya aadmiiyo.n ko ek jagah se duusrii jagah laayaa aur le jaaya jaataa hai

English meaning of zaraa.e'-e-naql-o-hamal

Noun, Masculine

ज़राए'-ए-नक़्ल-ओ-हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ियाँ वग़ैरा जिन के ज़रीये चीज़ों या आदमीयों को एक जगह से दूसरी जगह लाया और ले जाया जाता है, परिवहन के साधन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرائعِ نَقْل و حَمل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرائعِ نَقْل و حَمل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone