تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْع" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْع کے معانیدیکھیے

ضَرْع

zar'ज़र'

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ضَرْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے بکری وغیرہ کے تھن

صفت

  • کسی کے سامنے انکساری کرنا، اظہار عجز کرنا، گڑگڑانا، عاجزی کے ساتھ مدد مانگنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَر

کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری، کاشت کاری کرنا

Urdu meaning of zar'

  • Roman
  • Urdu

  • gaay bikrii vaGaira ke than
  • kisii ke saamne inakisaarii karnaa, izhaar ajuz karnaa, gi.Dagi.Daanaa, aajizii ke saath madad maa.ngnaa

English meaning of zar'

Noun, Masculine

  • udder of a goat, cow etc

Adjective

  • apology, humility, submission

ज़र' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय, बकरी आदि के स्तन
  • लोभ, लालच, जंगली गाय का बच्चा।

विशेषण

  • विनम्रतापूर्वक मदद मांगने के लिए, किसी के सामने झुकना, विनम्रता व्यक्त करना

ضَرْع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone