تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر ریز" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر ریز کے معانیدیکھیے

زَر ریز

zar-rezज़र-रेज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

زَر ریز کے اردو معانی

صفت

  • بچہ دینے والی، پیدائش کے لیے موزوں، افزائش نسل کے لیے مفید
  • (مجازاً) کارآمد، کامیاب، مفید
  • پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب، اپجاؤ
  • چمک دار
  • سونا برسانے والا، سخی

Urdu meaning of zar-rez

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha dene vaalii, paidaa.ish ke li.e mauzuun, afzaa.ish-e-nasl ke li.e mufiid
  • (majaazan) kaaraamad, kaamyaab, mufiid
  • paidaavaarii salaahiiyat rakhne vaala, sarsabz, shaadaab, upjaa.uu
  • chamakdaar
  • sonaa barsaane vaala, sakhii

English meaning of zar-rez

Adjective

  • fertile, productive, fertile, rich (soil)
  • gold-scattering

ज़र-रेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बच्चा देने वाली, जन्म के लिए उपयुक्त, प्रजनन के लिए उपयोगी
  • चमकदार
  • (लाक्षणिक) उपयोगी, कामयाब, कारामद
  • बच्चा देने वाली, जन्म के लिए उपयुक्त, प्रजनन के लिए उपयोगी
  • सोना बरसानेवाला, अतिदानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone