تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر پاشی" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر پاشی کے معانیدیکھیے

زَر پاشی

zar-paashiiज़र-पाशी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

زَر پاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دولت لٹانا، سخاوت اور فیاضی کا مظاہرہ کرنا، بے دریغ پیسہ خرچ کرنا
  • سونا برسانا، بہت زیادہ سخاوت

Urdu meaning of zar-paashii

  • Roman
  • Urdu

  • daulat liTaanaa, saKhaavat aur fayyaazii ka muzaahara karnaa, be dareG paisaa Kharch karnaa
  • sonaa barsaanaa, bahut zyaadaa saKhaavat

English meaning of zar-paashii

Noun, Feminine

  • giving gold as alms, demonstrating extreme generosity

ज़र-पाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्यधिक उदारता का प्रदर्शन करना, बहुत ज़्यादा धन लुटाना
  • सोना बरसाना, बहुत अधिक दानशीलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر پاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر پاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone