تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے کے معانیدیکھیے

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

zar hai to nar hai nahii.n to kumhaar kaa KHar haiज़र हे तो नर है नहीं तो कुम्हार का ख़र है

نیز : زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے, زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کھنڈر ہے, زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پنچھی بے پر ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے کے اردو معانی

  • عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی
  • مفلس آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا، مفلس آدمی کی کوئی قدر نہیں ہوتی
  • پیسے کے بغیر کوئی نہیں پوچھتا

Urdu meaning of zar hai to nar hai nahii.n to kumhaar kaa KHar hai

  • Roman
  • Urdu

  • izzat rupay paise se hotii hai, agar aadamii ke paas paisaa na ho to usii kii ko.ii izzat nahii.n hotii
  • muflis aadamii kisii kaam ka nahii.n hotaa, muflis aadamii kii ko.ii qadar nahii.n hotii
  • paise ke bagair ko.ii nahii.n puuchhtaa

ज़र हे तो नर है नहीं तो कुम्हार का ख़र है के हिंदी अर्थ

  • सम्मान रुपये पैसे से होता है, अगर आदमी के पास पैसा न हो तो उस का कोई सम्मान नहीं होता
  • निर्धन व्यक्ति किसी काम का नहीं होता, निर्धन व्यक्ति का कोई महत्व नहीं होता
  • पैसे के बिना कोई नहीं पूछता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone