تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی کے معانیدیکھیے

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

zar gayaa zardii chhaa.ii, zar aayaa surKHii aa.iiज़र गया ज़र्दी छाई, ज़र आया सुर्ख़ी आई

ضرب المثل

Roman

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی کے اردو معانی

  • نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے
  • دولت کے نقصان سے غم ہوتا ہے اور آدمی اداس نظر آنے لگتا ہے نیز دولت ملنے سے خوشی ہوتی ہے

Urdu meaning of zar gayaa zardii chhaa.ii, zar aayaa surKHii aa.ii

Roman

  • nuqsaan hone se chehra zard pa.D jaataa hai aur faaydaa ho to chehra suraKh ho jaataa hai yaanii chehre par laalii aa jaatii hai
  • daulat ke nuqsaan se gum hotaa hai aur aadamii udaas nazar aane lagtaa hai niiz daulat milne se Khushii hotii hai

ज़र गया ज़र्दी छाई, ज़र आया सुर्ख़ी आई के हिंदी अर्थ

  • हानि होने से चेहरा पीला पड़ जाता है और लाभ हो तो मुख पर लाली आ जाती है
  • दौलत के हानि से दुख होता है एवं आदमी उदास नज़र आने लगता है और दौलत मिलने से ख़ुशी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone