تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرِ خالِص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ خالِص کے معانیدیکھیے
زَرِ خالِص کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
خالص سونا، اصلی سونا، مال و دولت
مثال - مُحبت ایک عجیب و غریب شے ہے ... وہ تاجروں کے ہاں نہیں مِلتی نہ زرِ خالص اسکا بدل ہو سکتا ہے۔
- (مجازاً) صلاحیت، اہلیت، خُوبی
شعر
نہیں ہے کم زر خالص سے زردی رخسار
تم اپنے عشق کو اے ذوقؔ کیمیا سمجھو
دکھ دیے ہیں زر خالص کی پرکھ نے لیکن
جس تعلق میں کہیں کینہ و کد ہے رد ہے
شہر میں جادو ہے جانے کیسا
زر خالص کو جو پیتل کر دے
English meaning of zar-e-KHaalis
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- pure gold
- (met.) ability
ज़र-ए-ख़ालिस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
खरा सिक्का, खरा सोना या चाँदी, असली सोना या चाँदी
उदाहरण - मोहब्बत एक ऐसी अजीब-ओ-ग़रीब शय है... वह ताजिरों के हाँ नहीं मिलती न ज़र-ए-ख़ालिस उसका बदल हो सकता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرِ خالِص)
زَرِ خالِص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔